You are currently viewing تکا فل فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب اور محتاج خاندانوں میں کپڑوں کی تقسیم جاری ہے۔

تکا فل فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب اور محتاج خاندانوں میں کپڑوں کی تقسیم جاری ہے۔

ہم نے فی الحال ایک محدود مقدار میں کپڑے جمع کر لیے ہیں اور بقیہ اشیاء جلدی جمع کرنے کی کوشش میں ہیں تاکہ ضرورت مند خاندانوں کو مکمل طور پر معاونت فراہم کی جا سکے۔ جو افراد یا ادارے عطیہ دینا چاہیں، براہِ کرم ہمارے آفس سے رابطہ کریں یا موبائل نمبر 03337943007/03130802225 پر میسج/کال کر کے اپنا تعاون رجسٹر کروائیں۔ آپ کے چھوٹے سے عطیے سے کسی کے بچے کو سردی میں راحت مل سکتی ہے — آئیں مل کر اس نیک عمل میں ہمارا ساتھ دیں۔

Leave a Reply