You are currently viewing کوئٹہ: تکافل فاؤنڈیشن کے وفد نے پریذیڈنٹ حاجی محسن اور جنرل سیکرٹری بلال تاجک کی قیادت میں باپ پارٹی کے سینئر رہنما حاجی احسان اللہ خاکسار سے ملاقات کی

کوئٹہ: تکافل فاؤنڈیشن کے وفد نے پریذیڈنٹ حاجی محسن اور جنرل سیکرٹری بلال تاجک کی قیادت میں باپ پارٹی کے سینئر رہنما حاجی احسان اللہ خاکسار سے ملاقات کی

ملاقات میں فاؤنڈیشن کے جاری فلاحی منصوبوں، غریب اور مستحق خاندانوں کی امداد، صحت و تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ حاجی احسان اللہ خاکسار نے فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Leave a Reply